Khandarr -Poem
تمہیں یاد ہوگا، ہم آخری بار یہی پہ، ہاں یہی ملے تھے ابھاگی، منحوس، بس اِک تیری ہی نظر لگ گئی ہوگئی خُدا کرے تمہاری ہر اینٹ کو ہر ذرّے کو اُجاڈ دیا جائے کوئی فرمان ایسا نکلے،میری طرح تمہیں کھنڈر کیا جائے راضی طاہر
will remember this is the last time we met yes this is what we met humbled you just looked God may your every brick be poured out every particle.